ایکنا: وزارت اوقاف مصر نے میڈیا سروسز کمپنی المتحده کے تعاون سے مصر کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹیلی ویژن مقابلہ کا آغاز کر دیا ہے جس کا مقصد تلاوت قرآن میں نئے اور باصلاحیت قاریوں کو سامنے لانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519006 تاریخ اشاعت : 2025/08/18
تہران(ایکنا) عراق میں قرآنی صلاحتیوں کو سامنے لانے اور انکو نکھارنے کے حوالے سے پروگرام آستانہ حسینی سے وابستہ قرآنی مرکز کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511351 تاریخ اشاعت : 2022/02/21